228۔ مشورہ

لا مُظَاهَرَةَ اَوْثَقُ مِنَ المُشَاوَرَةِ ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۱۳) مشورہ سے مضبوط کوئی پشت پناہ نہیں۔ انسان کی ترقی میں دوسرے انسانوں کا ساتھ دینا بہت اہم ہے۔ اکیلا انسان کسی حد تک ترقی کر بھی جائے تو اس کی انفرادی ترقی اتنی اہم نہیں ہوگی جتنی اجتماعی ترقی اہم ہوتی ہے۔ دوسرے لوگوں … 228۔ مشورہ پڑھنا جاری رکھیں